شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیرنے متاثرین بکاخیل کیمپ میں رمضان پیکیج تقسیم کردیا

شمالی وزیر ستان:صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر اور ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین کے ہمراہ بکاخیل کیمپ کا دورہ کیا۔ محمد اقبال وزیر نے بکاخیل کیمپ … Continue reading شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیرنے متاثرین بکاخیل کیمپ میں رمضان پیکیج تقسیم کردیا